ایک انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف حکومت نے اپنے لئے فضا بہتر بنانے کے لیے پاکستان کے مایہ ناز صحافیوں میں بیس کروڑ روپے کی رقم تقسیم کی اور یہ رقم جن صحافیوں میں تقسیم کی گئی ان میں کاشف عباسی ، نصرت جاوید، جاوید چوہدری،انصار عباسی، حامد میر، سید طلعت حسین، مہر بخاری، ابصار عالم، بابر ستار، مطیع اللہ جان، نسیم زہرہ، مشتاق منھاس، مظہر عباس، اعجاز حیدر، سلیم صافی، شاہزیب خانزادہ، سمیت 20 صحافی شامل ہیں
http://lubpak.com/archives/321510/comment-page-1#comment-1729981
http://lubpak.com/archives/321510/comment-page-1#comment-1729981
No comments:
Post a Comment