Thursday, 28 August 2014

صحافتی مہارت برائے فروخت: نواز شریف حکومت سے رشوت لینے والے صحافیوں کی فہرست منظر عام پر آگئی – عامر حسینی

ایک انٹیلی جنس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف حکومت نے اپنے لئے فضا بہتر بنانے کے لیے پاکستان کے مایہ ناز صحافیوں میں بیس کروڑ روپے کی رقم تقسیم کی اور یہ رقم جن صحافیوں میں تقسیم کی گئی ان میں کاشف عباسی ، نصرت جاوید، جاوید چوہدری،انصار عباسی، حامد میر، سید طلعت حسین، مہر بخاری، ابصار عالم، بابر ستار، مطیع اللہ جان، نسیم زہرہ، مشتاق منھاس، مظہر عباس، اعجاز حیدر، سلیم صافی، شاہزیب خانزادہ، سمیت 20 صحافی شامل ہیں

http://lubpak.com/archives/321510/comment-page-1#comment-1729981

Friday, 15 August 2014

آپکے روحانی مسائل اور اُنکافری حل

محبت شادی اولادلاٹری دولت کاروبارکامیابی شہرت ملازمت ترقی سفرتعلیم زمین جائدادبیماری سحرجادو دوست دشمن حادثہ مقدمات وغیرہ کے بارے میں فری جانیئے یہاں اپنامشہورنام پیدائیش کاٹائم تاریخ مہینہ سال پیدائیش کاضلع اور مُلک اگرپیدائیش کاٹائم اورتاریخ وغیرہ یادنہ ہوتو موجودہ ٹائم موجودہ تاریخ مہینہ سال ضلع اورکنٹری لکھ کرایک وقت میں ایک سوال اس ویب سائٹ
http://saraikistanforum.com/40.htm
پر پوسٹ کریں زائچہ بناکرآپکو فری جواب دیاجائیگاسوال پوسٹ کرنے کے دوسرے دن آپکے سوال کی پوسٹنگ کے ساتھ ہی جواب پوسٹ ملے گا